Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپرلیگ میں کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے، عماد وسیم

Now Reading:

سپرلیگ میں کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے، عماد وسیم

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ سپرلیگ میں کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے، سب ٹیمیں برابر ہیں۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کا پہلا ٹارگٹ پلے آف تک پہنچنا ہے۔

عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم اپنے اوپر ٹائٹل کے دفاع کا پریشر نہیں ڈال رہے ہیں کیونکہ کراچی کنگز کا کمبی نیشن مضبوط یونٹ پر مشتمل ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  کراچی ٹیم ہار جیت کی بجائے اچھے برانڈ کی کرکٹ کھیلے گی۔

عماد وسیم نے کہا ہے کہ کراچی ٹیم ایک بیلنس ٹیم ہے اور ٹیم کی کنڈیشنز کا اندازہ پہلے دو میچز میں ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر