Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو اسلام آباد پہنچےگی

Now Reading:

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو اسلام آباد پہنچےگی

 نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی چارٹر پرواز سے اسلام آبادپہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان پر سی اے اے نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے، سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

 پی سی بی نے سی اے اے کو درخواست کی تھی کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی چارٹر پرواز سے اسلام آباد لینڈ کرے گی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بیمان ایئرلائن کی پرواز BG4031 کے ذریعے  اسلام آباد پہنچے گی۔

واضح رہے کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 ستمبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر