Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یار خان میں سالانہ سونا گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

Now Reading:

رحیم یار خان میں سالانہ سونا گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

رحیم یار خان: گالف کورس گراونڈ میں دو روزہ 21 واں سونا گالف ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے گالف کورس گراونڈ میں دو روزہ 21 واں سونا انویٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ملک بھر سے 100 سے زائد ماہر گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔

گالف گراونڈ 32 ہول پر مشتمل ہے جس میں گالفرز شاندار کھیل پیش کر رہے ہیں، کوئی لانگ شاٹ تو کوئی بال کو ہول میں پہنچا کر خوب داد سمیٹ رہا ہے۔

اس موقع پر برگیڈئیر ریٹائرڈ طلعت محمود جنجوعہ کا کہنا تھا کہ ہر سال دو روزہ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے اور یہ کھیل روابطہ کا بھی بہترین ذریعیہ ہے جس میں سب کو ایک ساتھ ملنے کا بھی موقع ملتا ہے۔

طلعت محمود جنجوعہ کا کہنا تھا کہ اس کھیل سے نہ صرف جسمانی قوت بلکہ ذہنی پختگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ ہرطرف گرینری ہے جس کی وجہ سے پرفضاء ماحول میں اس کھیل سے خوب لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے۔

Advertisement

طلعت محمود جنجوعہ کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے شائقین بھی اس کھیل کو خوب پسند کررہے ہیں جبکہ شائقین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ ہونے چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر