Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاطمہ ثناء ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار

Now Reading:

فاطمہ ثناء ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں فاطمہ ثناء بھی شامل

آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑٰی فاطمہ ثناء کو گذشتہ سال  24 وکٹیں لینے پر سال 2021 کی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔

فاطمہ ثناء نے سال 2021 میں 23.95 کی ایوریج سے 24 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ انہوں نے 16 انٹرنیشنل میچز میں 16.50 کی ایوریج سے 165 رنز بھی اسکور کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر قرار

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کے وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کو سال 2021 کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا ہے۔

محمد رضوان نے سال 2021 میں کل 29 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 73 اعشاریہ 66 کی اوسط سے 1326 رنز اسکور کیے تھے جس میں ان کی ایک سنچری بھی شامل تھی۔

Advertisement

دوسری جانب عمان کے ذیشان مقصود کو مینز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ آسٹریا کی آندریا مائی زبیدہ کو ویمنز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر