Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رؤف نے پی ایس ایل میں تیز ترین گیند کرانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

Now Reading:

حارث رؤف نے پی ایس ایل میں تیز ترین گیند کرانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی تاریخ میں  تیز ترین گیند کرانےکااپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

حارث رؤف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں 153.8 کی رفتار سے گیند کرکے اپنی ہی تیز ترین گیند 152.5 کا ریکارڈ توڑد دیا۔

https://twitter.com/cricketpakcompk/status/1489932236308852738

اس سے قبل انہوں نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 152.5 کی رفتار سے اس وقت کی پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین گیند کی تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ حارث رؤف تسلسل سے 145 اور اس سے زائد رفتار کی گیندیں کرکے دنیائے کرکٹ میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں۔

انہوں نے بگ بیش لیگ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر