Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

Now Reading:

محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

قومی کرکٹر محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین بھی دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے رضوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی تھی

Advertisement

سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی شادی کی تصاویر ان کی مداح کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ رضوان کی شادی کی تصاویر ہیں۔

https://twitter.com/Let_go_Move_on/status/1528772501425344513

شانزے نامی صارفہ نے اس تصویر کو شیئر کیا ہے جنہوں نے محمد رضوان کی تصویر کو اپنی پروفائل پر لگایا ہوا ہے جس سے وہ رضوان کی مداح معلوم ہوتی ہیں۔

تصایر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’اولڈ از گولڈ‘ جبکہ تصویر میں سابق کرکٹر عبدالباسط خان، اسپنر یاسر شاہ اور دیگر کھلاڑیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 29 سالہ محمد رضوان قومی ہیرو ہیں جنہوں نے مختصر وقت میں بہت سی کامیابیائیں اپنے نام کی ہیں، انہوں نے 122 میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز 2015 میں وکٹ کیپر کے طور پر کیا تھا جس کے بعد سے انہوں نے واپس پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔

محمد رضوان ٹیسٹ میں 1112، ون ڈے میں 897 اور ٹی ٹوئنٹی میں 1662 رنز اسکور کرچکے ہیں جس میں ان کی 5 سنچریاں اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ محمد رضوان کی شادی ان کی کزن سے 2015 میں ہوئی تھی جن سے ان کی دو پیاری بیٹیاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر