Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی نوجوان نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

Now Reading:

پاکستانی نوجوان نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستانی نوجوان نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ملک کا نام روشن کردیا۔

پاکستان کے نبیل حسن نے 30 ہندسوں کا نمبر 4 سیکنڈ میں یاد کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

یہ ریکارڈ اس سے قبل بھارت کے پاس تھا۔

نبیل حسن کی کوچ ثانیہ عالم کا کہنا ہے کہ یہ ایک  ایسی کامیابی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انسانی دماغ صحیح تربیت کے ساتھ کتنا طاقتور  ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ پہلا نہیں بلکہ پاکستان کے پاس اس کے علاوہ بھی کئی مختلف گنیز ورلڈ ریکارڈز  موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: دفاعی چیمپئن اور رنر اپ مسلسل دوسرے فائنل میں آمنے سامنے
ترکیہ زلزلے میں ہلاک ہونے والے فٹ بالر کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
چمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹرز فائنلز کے ڈراز کا اعلان ہو گیا
لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کے فائنل میں پہنچ گیا
سچن ٹنڈولکر نے گیند پر تھوک لگانے کی حمایت کر دی
زمبابوے نے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، سکندر رضا شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر