Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کا ترانہ نجم سیٹھی کا بیٹا گائے گا؟

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کا ترانہ نجم سیٹھی کا بیٹا گائے گا؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ افسوس علی سیٹھی پاکستان سپر لیگ 8 کا ترانہ نہیں گائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے آٹھیوں سیزن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ان کےعہدہ سنبھالنے سے قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کے انتھم کے لیے پسوڑی گانے کی ٹیم اور میرے بیٹےعلی سیٹھی سے رابطہ کیا تھا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ علی سیٹھی کو بھی اس بات کا افسوس ہے لیکن جب میں نہیں ہوں گا تب علی سیٹھی کو لے آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلوکار علی سیٹھی کی خود کی بھی خواہش تھی کہ وہ پی ایس ایل کے لئے گانا گائیں لیکن وہ خود نہیں چاہتے کہ ان پر اقراباپروری کے الزامات لگائیں جائیں کہ ان کے دور میں انہی کے بیٹے کو پی ایس ایل کا نغمہ گانے کے لئے دیا جائے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سا ٹیلیٹ موجود ہے اور جو بھی اگلا نغمہ ہوگا وہ سب کو ہی پسند آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر