Advertisement
Advertisement
Advertisement

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا

Now Reading:

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا
برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا ہے۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپئن خالد بشیر نے ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف کا استقبال کیا جب کہ اولمپئن ریحان بٹ، اولمپئن محمد ثقلین، ایگزیکٹیو سیکرٹری علی عباس، سردار نوید حیدر اور سہیل اطہر بھی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ایڈائزر صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان کہتے ہیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کاوش کروں گا۔

انہوں نے کہا پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان ٹاسک نہیں، اولمپک کوالیفائر کی جانب توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ میرٹ، پروفیشنل ازم اور مضبوط خودارادی سے چیزیں بہتر کی جاسکتی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے اولمپئن اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کی خدمات ان کے محکمے کو واپس کردی ہیں۔

Advertisement

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کے مطابق محکمہ جات کو صرف درکار خدمات کے حامل پروفیشنل کھلاڑیوں کی درخواست کریں گے۔

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس سلسلہ میں  پی آئی اے، واپڈا، نیشنل بینک سمیت  دیگر محکمہ جات کو مراسلے جاری کردیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی
آل راؤنڈر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد
لاہور قلندرز شاہین آفریدی پر مہربان، سونے کے آئی فون کا تحفہ
شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران
گھریلو تشدد کیس میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا
امین مکاتی اور سارہ لودھی نے 129 ویں بوسٹن میراتھن میں پاکستان کا نام روشن کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر