
آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے ٹائٹل جیت لیا
آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے کنوین زہینگ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راڈ لیور ایرینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز فائنل میں آرینا سبالینکا نے کنوین زہینگ کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔ 14 sets played, 14 sets won, the reigning champion retains her 👑! Queen Aryna's second coronation caps a







