کراچی: ایف آئی اے کے بعد ایف بی آر کا صرافہ مارکیٹ میں چھاپہ ایف بی آر کی ٹیم مارکیٹ آئی تھی اور اس نے ریکارڈز چیک کیے، صدر آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن