
نتائج توقع کے مطابق نہیں مگر محنت جاری ہے، شاداب خان
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کے بعد کارکردگی پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نتائج توقع کے مطابق نہیں مگر محنت جاری ہے۔ نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کے بعد اپنی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ نتائج ہر بار ویسے نہیں رہے جیسے امید کی جاتی ہے







