رمضان کے بعد کھانے پینے میں احتیاط کیوں ضروری ہے؟ یہ دھیان رکھیں کہ معدہ و آنتوں کو روزوں کی عادت ہے اور ایک دم کھانے پینے سے ان پر دباؤ بڑھ سکتا ہے