Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی ظفر و میشا شفیع

علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا مقدمہ، میشا شفیع کی عدالت میں طلبی

معروف گلوکارعلی ظفرکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے مقدمے میں عدالت نے میشا شفیع کو 11 جون کو طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہورمیں علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے میشاء شفیع کی طلبی کے ساتھ ساتھ شریک ملزمہ ماہم جاوید کو بھی آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے

Loading...