وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی پر زور شہباز شریف نے امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔