
وفاقی سرکاری ریٹائر ملازمین کے لیے خوشخبری، پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا
وفاقی وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے اہم مالی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پنشن میں اضافے اور اس کی ادائیگی سے متعلق نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد تمام وفاقی پنشنرز کو برابری کی بنیاد پر مراعات فراہم کرنا اور سابقہ ایڈہاک ریلیف کو باضابطہ پنشن کا حصہ بنانا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر







