Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 22 شہریوں کی موت، رمضان میں 7 جاں بحق

رواں سال کے 78 دنوں کے دوران کراچی میں ڈاکوؤں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے، جنہوں نے 22 افراد کی جانیں لے لیں۔ جنوری، فروری اور مارچ میں ڈاکوؤں کی جانب سے ہونے والی قتل کی وارداتوں نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کر لی ہے۔ ماہ رمضان میں 7

Loading...