
بدعنوانی، غفلت اور عوامی نقصان؛ ڈی ایم اے کا اے جے سی ایل کے ساتھ پارکنگ معاہدہ منسوخ
اسلام آباد: بدعنوانی، غفلت اور عوامی نقصان پر فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایم اے نے اے جے سی ایل کے ساتھ پارکنگ معاہدہ منسوخ کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن (ڈی ایم اے) نے اسلام آباد میں پارکنگ کے حوالے سے اے جے سی ایل کمپنی کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ معاہدے کی منسوخی کی وجوہات میں سنگین مالی بے







