
راج کندرا کا شلپا شیٹی سے اظہار محبت کے لئے مزاحیہ انداز
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا اکثر ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں معروف بزنس مین راج کندرا نے اپنی اہلیہ سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے دلکش اور مزاحیہ انداز اپنایا ہے جو کہ مداحوں کو بہت







