
فیصل آباد: پولیس نے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد کے علاقے تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے شیرو ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت گینگ کے گرفتار میں شہریار شیرو ، اسامہ ، علی اصغر ، گلفام اور سخاوت شامل ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کے ملزمان سے لوٹی گئی لاکھوں روپے کی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا







