Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

سندھ حکومت کا حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بڑا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بھی سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت حیدرآباد کے لیئے بھی بی آر ٹی سفری سہولت کا منصوبہ پیش کرنے والی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروجیکٹ کا پروپوزل ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر تیار کیا

Loading...