آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت اور امیدوار دستبردار کرنے کا فیصلہ ن لیگ کی کامیابی کو ایم کیو ایم بھی اپنی کامیابی تصور کرے گی، فاروق ستار