
اداکار حسن احمد تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار حسن احمد اپنے حالیہ بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ اداکار حسن احمد نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ ان کی اہلیہ و اداکارہ سنیتا مارشل اپنا مذہب تبدیل کر کے مسلمان ہوجائیں لیکن تبدیلی مذہب فرد واحد کا فیصلہ ہے کہ وہ دل سے مسلمان







