فرانس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہلاکتیں 50 کے قریب پہنچ گئیں فرانس کی محکمہ موسمیات نے متعدد اضلاع میں ریڈ اور اورنج الرٹ جاری کر رکھا ہے۔