
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا شیڈول جاری
فیصل آباد: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے میچز کا آغاز جمعہ سے اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز جمعہ سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ فیصل آباد، ملتان اور لاہور میں مختلف میچز کی صورت میں







