
گلوکار حسن رحیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستان کے مقبول اور نوجوان گلوکار حسن رحیم نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جنہیں مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ تقریب سادہ مگر پُر وقار انداز میں منعقد ہوئی جس میں حسن کے قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ







