Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہریتھک روشن

ہریتھک روشن نے فٹنس کیسے حاصل کی، راز سے پردہ اٹھادیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے فٹنس حاصل کرنے اور اس کے سفر کے متعلق اپنے مداحوں کو بتایا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار جو کہ صحت کے مسائل کا شکار تھے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی فٹنس حاصل کرنے کے سفر کے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared

Loading...