Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین ، خلاء میں ایک اسپیس اسٹیشن بنائے گا

Now Reading:

چین ، خلاء میں ایک اسپیس اسٹیشن بنائے گا

خلاء میں اسپیس اسٹیشن بنانے کے حوالے سے بتا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چین نے بتایا کہ وہ جلد خلاء میں اسپیس اسٹیشن بنائے گا۔

حال ہی میں منگل کے روزچین نے کامیابی کے ساتھ ایک نیا راکٹ اور پروٹو ٹائپ اسپیس کرافٹ لانچ کیا ہے۔

غیت ملکی خبر رساں ادرے نے بتایا کہ چین مستقبل میں خلاء میں ایک اسپیس اسٹیشن بنائے گا، بعدازاں خلاباز چاند پر بھیجے گا۔

چین کا یہ منصوبہ 2022 تک مکمل کرنے کا ارادہ ہے، جس کے بعد اس اسپیس شپ کا اگلا ہدف چاند ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس اسپیس شپ میں 6 افراد کی ٹیم کی گنجائش موجود ہے۔

دوسری جانب امریکا وہ واحد ملک ہے جس نے کامیابی کے ساتھ انسانوں کو چاند پر بھیجا ہے۔

تاہم اب چاند پر بھیجنے کا عمل چین بھی شروع کر رہا ہے۔

چین کی طرف سے خلاء میں بھیجا جانے والا مارچ 5 بی 54 میٹر لمبا اور 849 ٹن وزنی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مارچ اور اپریل میں چین کی جانب سے خلا میں راکٹ بھیجنے کے دو منصوبے ناکام ہوچکے ہیں۔

جبکہ چین کا منصوبہ ہے کہ وہ آئندہ ایک دہائی کے دوران انسان کو چاند پر بھیجے گا اور چین چاند پر بیس بنانے کا منصوبہ بھی رکھتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ چین تیانگانگ اسپیس اسٹیشن کو جوڑنے کا کام رواں سال شروع کرے گا اور اس کی تکمیل 2022 تک مکمل ہوگی

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر