Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ انٹرنیٹ کی رفتار کیسے جان سکتے ہیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

آپ انٹرنیٹ کی رفتار کیسے جان سکتے ہیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیے

پچھلے کچھ سالوں کے برعکس  اس دور جدید میں انٹرنیٹ کی مانگ میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

انٹریٹ کی ضرورت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اگر یوں کہیں کہ آج کی تاریخ میں کوئی بھی انسان انٹرنیٹ کے بغیر گزارا نہیں کرسکتا ہے۔

اکثر آپ نے یہ دیکھا ہوگا کہ موبائل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال کافی سست روی کا شکار ہوجاتا ہے کچھ لوگ اس کا ذمہ دار موبائل اور نیٹ ورک کمپنیوں کو دیتے ہین لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ ۔

اس کے لئے انٹر نیٹ اسپیڈ ٹیسٹ لینا ضروری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آپ کو وہ رفتار مل رہی ہے جس کے لیے آپ ادائیگی کر رہے ہیں یا نہیں لیکن جب سے ورک فرام ہوم کا سلسلہ شروع ہوا ہے انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ کی ڈیوائس پر دو افراد کام کر رہے ہیں تو آپ کو 100 ایم بی پی ایس کی رفتار درکار ہو گی، اگر آپ بڑی فائلیں ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو کم از کم 50 ایم بی پی ایس اس کے لیے درکار ہو گی۔

سادہ پروگراموں جیسے سمپل پروسیسنگ کے لیے آپ تین سے چار ایم بی پی ایس حاصل کر سکتے ہیں جبکہ ویڈیو کانفرنسنگ کے لیے کم از کم 10 ایم بی پی ایس کی رفتار چاہیے ہو گی۔

انٹرنیٹ کی رفتار جانچنے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ Allconnect® کی سروس استعمال کی جائے، اس کی بدولت آپ جان پائیں گے کہ اسپیڈ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر