Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایتھریم کے بانی کی صنفی مساوات کے لیے مصنوعی رحم بنانے کی تجویز

Now Reading:

ایتھریم کے بانی کی صنفی مساوات کے لیے مصنوعی رحم بنانے کی تجویز
کرپٹو ایکسچینج بائنینس نے چرائی گئی کرنسی ریکور کرلی

کرپٹو کرنسی ایتھریم سے تو تقریباً سب ہی واقف ہیں اور بٹ کوائن کے ساتھ اس کا نام بھی خبروں میں زیر گردش رہتا ہے۔ لیکن ایتھریم کے شریک بانی اپنے حالیہ ٹوئٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

ایتھریم کے 27 سالہ موجد ویتالک بیوٹرن نے حال ہی میں اپنی ٹوئٹ میں صنفی فرق کو ختم کرنے لیے مصنوعی رحم بنانے کا حل پیش کیا تھا۔

اس بارے میں ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی رحم بنانے سے خواتین پر حمل کا دباؤ کم ہوگا جس نے عدم مساوات میں بھی نمایاں کمی آئی گی۔ اور اسی وجہ سے وہ حاملہ خواتین کو مصنوعی رحم کے ساتھ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

ویتالک نے مزید کہا تھا کہ صنفی عدم مساوات میں حیاتیاتی زمانہ حمل اہم رکاوٹ نہیں ہے۔ بلکہ بچوں کی پرورش کے مہنگے اخراجات، محدود حکومتی مدد اور بڑے پیمانے پر ہونے والا جنسی تعصب ہے۔

بیوٹرن کے اس بیان کی حمایت میں کچھ لوگوں نے حمل کے مثبت پہلوؤں کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ویتالک کا بیان حقائق کے منافی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر