Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

Now Reading:

یوٹیوب نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

یوٹیوب نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

یوٹیوب نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

 یوٹیوب بہت سے لوگوں کیلئے آمدنی کا ذریعہ ہے۔ صارفین اپنی ویڈیو اور کنٹینٹ بنا کر اس پلیٹ فارم کی مدد سے دنیا بھر کے صارفین تک پہنچاتے ہیں۔

ایسے میں مختلف علاقوں کی زبانیں مختلف ہونے کی وجہ سے اکثر و بیشتر شیئر کیا گیا پیغام لوگوں کو سمجھ نہیں آتا، ایسے میں یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔

ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس ’الاؤڈ‘ کو ساتھ ملانے جا رہا ہے۔

یہ آلہ ویڈیو کو پہلے ٹرانسکرائب کرتا ہے اور صارف کو ٹرانسکرپشن پیش کرتا ہے تاکہ اس کو دیکھا اور اس میں ترمیم کی جاسکے جبکہ بعد میں اس ٹرانسکرپشن کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوتا ہے اور ڈبنگ ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر