Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوب کا ہائی ریزولیوشن 1080p اب ڈیسک ٹاپ ویب استعمال کرنے والے تمام پریمیم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہوگا۔

اگرچہ غیر پریمیم ممبران اب بھی 1080p پر ویڈیوز کو براؤزر کر سکتے ہیں، لیکن پریمیم پر بڑھا ہوا بٹریٹ ویڈیوز کو اضافی کرکے اور واضح نظر آئے گا، خاص طور پر یہ فیچر بہت ساری تفصیل اور حرکت والی ویڈیوز کے لیے ہے۔

بڑھی ہوئی 1080p پریمیم رکنیت کروم کاسٹ اور لونگ رومز کے لیے ویڈیو گیم کنسولز کے لیے بھی دستیاب ہے۔

واضح رہے کہ یہ فیچر ابھی تک اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر