Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب میں نئے فیچرز کا اضافہ

Now Reading:

یوٹیوب میں نئے فیچرز کا اضافہ

یوٹیوب میں نئے فیچرز کا اضافہ

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔

جی ہاں، کمپنی نے بتایا کہ شارٹس ویڈیوز اسکرولنگ کے دوران صارفین لائیو ویڈیو کا پریویو دیکھ سکیں گے جس پر کلک کرنے پر اسے مکمل طور پر دیکھنا ممکن ہوگا۔

شارٹس پر لائیو ویڈیوز کو ورٹیکل فارمیٹ میں اسٹریم کرنا بھی ممکن ہوگا۔

ویسے تو یوٹیوب پر ورٹیکل فارمیٹ میں لائیو اسٹریمنگ کا آپشن کافی عرصے سے موجود ہے مگر اب اسے شارٹس فیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement

یوٹیوب شارٹس میں لایو اسٹریمنگ کے حوالے سے ایپ میں متعدد ڈسکوری آپشنز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔

شارٹس میں اس نئے اضافے کے ساتھ ساتھ یوٹیوب کی جانب سے پوڈ کاسٹ براہ راست یوٹیوب اسٹوڈیو سے اپ لوڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

اس تبدیلی سے صارفین اپنی آر ایس ایس فیڈ کو براہ راست یوٹیوب اسٹوڈیو سے منسلک کر سکیں گے جس سے وہ اپنے مواد کو زیادہ افراد تک پہنچا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر