Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

Now Reading:

حریم شاہ نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔

مزید پڑھیں

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا

تنازعات کے شکار مفتی عبدالقوی کی  ایک اور متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔...

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک بار پھر حریم شاہ نے  مفتی عبدالقوی کی ویڈیو شیئر کی ہے جو میک اپ روم کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

ویڈیو  میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ مفتی قوی کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ میک اپ کراتے ہوئے ویڈیو بنوارہے ہیں۔

حریم شاہ بول نیوز کے پروگرام میں یہ کہہ چکی ہیں کہ مفتی قوی کی فحش گفتگو کی ریکارڈنگ بھی ان کے پاس موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر