Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کا نیا فیچر کیا ہے؟

Now Reading:

فیس بک کا نیا فیچر کیا ہے؟

آنے والے دنون میں فیس بک ایپلیکیشن میں ایک اور فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے۔

 اس فیچر کے اضافے سے پیجز کے مالکان کو پوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت دی جارہی ہے جس کا آغاز چار روز بعد یعنی بائیس جون سے ہوگا۔

پوڈ کاسٹ ایک آڈیو پریزنٹیشن ہے جسے کمپیوٹر اور اسمارٹ فون پلیٹ فارم جیسے ونڈوز ، میک ، آئی فون اور اینڈرائیڈ پر سنا جاسکتا ہے۔

یہ ٹاک ریڈیو کا انٹرنیٹ ورژن ہے، جس میں اضافے گزارے جاتے ہیں جیسے کسی خاص دن اور وقت پر کام کرنے کی بجائے اپنے ٹائم فریم پر سماعت کرنے کے قابل ہو۔

ایک ٹیلی ویژن یا ٹاک شو کی طرح پوڈ کاسٹ بھی عام طور پر کسی موضوع کے گرد مرکوز ہوتا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر