Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کی مارشل آرٹ میں مہارت، صارفین دیکھ کر حیران

Now Reading:

لڑکی کی مارشل آرٹ میں مہارت، صارفین دیکھ کر حیران
مارشل آرٹ

لڑکی کی مارشل آرٹ میں مہارت، صارفین دیکھ کر حیران

عورت کی متاثر کن مارشل آرٹ کی مہارت نے صارفین کو حیران کر دیا۔

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن چین کے اس لڑکی مارشل آرٹ کی مہارت کو داد دینی پڑے گی جو ایک نہیں بلکہ منفرد آرٹ کا نظارہ کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی بری مہارت سے مختلف آرٹ کی مدد سے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ” ایسا لگتا ہے یہ عورت جیسے ننجا فلم سے نکلی ہو۔”

کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ ایک عورت چاکو کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مارشل آرٹ کی مہارت دکھا رہی ہے۔

ٹویٹر پر نیکسٹ لیولز سکلز کے ذریعے شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک خاتون متعدد موم بتیاں بجھانے کے لیے چاکو کا استعمال کررہی ہیں۔

جبکہ خاتون کو آنکھوں پر پٹی باندھے کر مختلف مارشل آرٹ کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/487218/

 ٹویٹر پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔ایک صارف نے مارشک آرٹ کرتی لڑکی کی اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ “واقعی پریکٹس بہترین بناتی ہے۔”

 ایک اور صارف نے لکھا “بہت متاثر کن ” یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے خاتون کو سوپر کول قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ ہم اکثر مارشل آرٹس اور کراٹے کو مردوں کے ساتھ جوڑتے ہیں لیکن برسوں سے ہر عمر کی خواتین لڑائی کی مشق میں حصہ لیتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر