Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس میـں بارشوں اورسیلاب سے9افرادہلاک

Now Reading:

فرانس میـں بارشوں اورسیلاب سے9افرادہلاک
فرانس

فرانس میں بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کاکہناہے کہ فرانس کےشمالی حصےمیں موسلادھار بارشوں کے بعدسیلابی صورتحال کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے۔

امدادی کاروائیاں سرانجام دیتے ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہو گیا۔ ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر گرنے سے 3افرادہلاک ہوگئےجبکہ 2افراد سیلاب کی زد میں آکر ہلاک ہوئے۔

سیلاب کی باعث متعدد لوگ لاپتہ بھی ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسیکیو آپریشن جاری ہے

طوفانی بارشوں کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں اورلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

فرانسیسی میڈیا کے مطابق سیکڑوں ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں جنہوں نے اب تک تقریباً 100 افراد کو سیلابی ریلے سے باہر نکالا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر