Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

Now Reading:

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش جبکہ شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بارشوں کا سلسلہ 19 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ منگل، بدھ اور جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

دوسری جانب موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیزی آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر