Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک صدر آج ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

Now Reading:

ترک صدر آج ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
Trump Erdogan

ترکی کے صدر طیب اردوان آج واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی ،جس کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کابھی انعقاد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا روانگی سے قبل ترک صدر نے کہا تھا کہ امریکی صدر سے ملاقات میں شام میں ترکی کے ملٹری آپریشن، فتح اللہ گولن کی تنظیم کے خلاف ان کی کارروائیوں پر بات چیت ملاقات کے ایجنڈے کا اہم موضوع ہوں گے۔

طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی، سیکیورٹی کے امور، فوجی اور دفاعی صنعتوں میں تعاون، معاشی اور تجارتی تعلقات پر بھی بات ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر