Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائجیریا میں فوجی آپریشن کے دوران 120 ‘دہشت گرد ہلاک‘

Now Reading:

نائجیریا میں فوجی آپریشن کے دوران 120 ‘دہشت گرد ہلاک‘
نائجریا میں فوجی آپریشن کے دوران 120 ‘دہشت گرد ہلاک‘

نائجیرین اور فرانسیسی فوجیوں کے جنوب مغربی نائجر میں مشترکہ آپریشن میں 120 “دہشت گرد” ہلاک اور بم بنانے کے سازوسامان اور گاڑیاں ضبط  کر لی  گئیں۔

وزارت دفاع کے مطابق  نائیجیرین یا فرانسیسی فوجیوں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بیان کے مطابق نائجر کے وزیر دفاع اسوفو کٹمبے نے ” دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانسیسی فوج  کے تعاون کی تعریف کی۔

جہادی گروپوں کے دسمبر اور جنوری میں ہونے والے حملوں کے بعد نائجیرین فوج   کے 174 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مزاحمتی علاقے تلبیری کے حکام نے سیکیورٹی پابندیاں بڑھا دیں ، مارکیٹیں بند کیں اور موٹرسائیکل ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔

اس خطے میں پچھلے دو سالوں سے ہنگامی صورتحال برقرار ہے۔

نائجیریا میں ملٹری کیمپ پر حملہ، 25 فوجی ہلاک

Advertisement

واضح  رہے اس سے قبل   نائجیریا میں ملٹری  کیمپ  پر حملے کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک اور متعدد فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

نائجر فوج کے مطابق شدت پسندوں ایک اور بڑے حملے میں سے یہ ایک تھا جس میں 25  کے قریب فوجی ہلاک ہوگئے۔  ابھی تک یہ کسی بھی  گروہ  نے اس حملے کی زمہ داری قبول  نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ یہ حملہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی نائجیریا کے صدر اور سہیل خطے کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ فرانس میں ملاقات کرنے سے چند روز قبل ہوا تھا ۔

دوسری طرف نائجر کی وزارت دفاع نے جمعرات کے آخر میں کہا تھا کہ مالی سے متصل سرحد سے 11 کلومیٹر (7 میل) دور حملے میں 25 فوجیوں کے ہمراہ 63 جہادی ہلاک ہوگئے تھے۔

واضح رہے اس سے قبل گزشتہ برس  دسمبر کے مہینے  میں نائیجرمیں  ہی دہشت گردوں  کی جانب سے کئے جانے والے فوجی اڈے پرحملوں کےنتیجےمیں 78 اہلکارہلاک ہو گئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر