Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے 45 نئے کیسز چین میں رپورٹ

Now Reading:

کورونا وائرس سے 45 نئے کیسز چین میں رپورٹ
کورونا وائرس

کورونا وائس سے چین میں مزید 45  لوگ متاثر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے 45 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد تعداد 81 ہزار 439 ہوگئی۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں کورونا کی وجہ سے  5 مزید اموات ہوگئی ہے اور مجموعی تعداد 3300 ہوگئی ہے۔

یاد رہے چین مین کورونا سے اب تک  75 ہزار 448 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

علاوہ ازیں ووہان شہر میں 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی جزوی طور پر بحال کردی گئی ہے اورٹرانسپورٹ بھی کھول دی گئی ہے، جبکہ صوبے ہوبے میں ڈومیسٹک پروازیں بھی آج سے بحال کردی گئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کو جلانے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔

چینی حکومت نے یہ اقدام کرونا کی وباء پھیلنے سے روکنے کی ایک اور کوشش کے طور پر کیا ہے۔

یاد رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین اور نعش کی منتقلی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ویب سائٹ ’علی بابا‘ کے مالک کا کورونا وائرس کی ویکسین کے  لیے بڑا عطیہ

چین میں سربراہ کمیونسٹ پارٹی کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات ادا نہ کرنے کاحکم جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ چین سے باہر فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصانات میں اضافے کے خدشات بڑھادیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر