Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو شہید ہوگئے

Now Reading:

بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو شہید ہوگئے
بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو شہید ہوگئے

بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو شہید ہوگئے

جنت نظیر وادی کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی قابض بھارتی فوج کی جنونیت میں کمی واقع نہیں ہوئی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا، شہداء میں حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف اور حریت پسند لیڈر ریاض نائیکو بھی  شامل ہیں،جبکہ ان کے ساتھ عادل احمد بھی شہید ہو گئے ہیں۔

بھارتی فوج نے گزشتہ رات حریت پسند ریاض نائیکو کو گھیرے میں لیا تھا،ریاض نائیکو شہید کمانڈر برہان وانی کے قریبی ساتھی تھے۔

قابض فوج  کی دہشتگردی کیخلاف ہزاروں کشمیر ی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ مقبوضہ وادی پاکستان زندہ باد اور آزادی کے فلک شگاف  نعروں سے گونج اٹھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر