Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر پاکستانی ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

Now Reading:

امریکی صدر پاکستانی ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں موجود پی آئی اے کے لگژری ہوٹل روزویلٹ کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہوٹل اور ریسٹورینٹس کی چَین میں اضافے کے لیے نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے عالیشان ہوٹل روزویلٹ کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

یہ ہوٹل سابق امریکی صدر تھیوڈر روزویلٹ کے نام پر 1924 میں تعمیر کیا گیا تھا جسے 1971 میں پی آئی اے نے سعودی شہزادے فیصل بن خالد کے ساتھ مل کر لیز پر حاصل کرلیا تھا۔

تاریخی حیثیت کے حامل اس ہوٹل کو 1999 میں پی آئی اے نے 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر میں خرید لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر