Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو بائیڈن نے کورونا ویکسین سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

Now Reading:

جو بائیڈن نے کورونا ویکسین سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا
جو بائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار  جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ کورونا ویکسین تیاری کےقریب ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدوار  جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے کہا کہ  صدر ٹرمپ کورونا وائرس  کی وبائی بیماری سے نمٹنے میں سراسر غیر معقول رہے ہیں  جس کے نتیجے میں ہزاروں جانیں ضائع ہوگئیں۔

جو بائیڈن نے کہا کہ  اگر صدر شروع سے ہی اپنا کام انجام دیتے تو تمام لوگ اب بھی زندہ ہوتے۔  ٹرمپ امریکی عوام کو انفیکشن کے سنگین خطرات سے خبردار کرنے میں ناکام رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ٹرمپ نےماسک پہننے کی اہمیت کے بارے میں  بھی لوگوں کو گمراہ کیا۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاتھا کہ کورونا وائرس ویکسین صرف ہفتوں کی دوری پر ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر