Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر کے مسافروں کیلئے ٹریول الرٹ جاری

Now Reading:

دنیا بھر کے مسافروں کیلئے ٹریول الرٹ جاری
America scheduled a new travel advisory for all passengers

دنیا بھر سع امریکہ جانے والے مسافروں کے لئے نیا ٹریول ایڈوائزری جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا آنے والے دنیا بھر کے مسافروں کیلئے محکمہ خٓرجہ کی جانب سے نیا ٹریول الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکا آنے والے تمام مسافروں کو نیگیٹیو کورونا ٹیسٹ کا ثبوت پیش کرنا ہوگا جبکہٹریول الرٹ کا نفاذ تمام امریکی شہریوں پر بھی ہوگا۔

جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کا نفاذ آج سے شروع ہوگا تاہم شہرویوں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ امریکی شہری بیرون ملک سفر کرنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر