Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیڈن انتظامیہ امریکی طالبان معاہدے پر نظرثانی کرے گی

Now Reading:

بائیڈن انتظامیہ امریکی طالبان معاہدے پر نظرثانی کرے گی

بائیڈن انتظامیہ امریکی طالبان معاہدے پر نظرثانی کرے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فروری 2020 میں ہونے والے معاہدے کے تحت ، امریکی افواج مئی 2021 تک دہشت گردی کے انسداد کی ضمانتوں کے عوض افغانستان سے چلی جائیں گی۔

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ گذشتہ سال طالبان کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے پر نظرثانی کرے گا جبکہ صدر جو بائیڈن نے نومول قومی سلامتی کے  لئےمشیر جیک سلیوان  کا انتخاب کیا ہے۔

جیک سلیوان نے اپنے افغان ہم منصب حمد اللہ محیب سے بات کی اور امریکہ سے اس معاہدے پر نظرثانی کا ارادہ واضح کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر