Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا کے وار، ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا کے وار، ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز
number of patients increases in the world by 1 crore due to Coronavirus

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد نو کروڑ   بہتتر   لاکھ   سے بڑھ گئی ہے تاہم مہلک وائرس  سے ہلاک ہونے والے افراد 20 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ دنیا چھوڑ جانے والے سولہ ہزار چھ سو سے مزید  بڑھ گئے اور موت سے جنگ لڑنے والے افراد ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد  ہیں۔

امریکا میں ایک دن میں تین ہزار نو سو سے زائد افراد نے دم توڑ دیا ہے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں برازیل میں تیرہ سو، انگلینڈ میں اٹھارہ سو، میکسکو میں پندرہ سو اور جرمنی میں ایک  ہزار سے زائد افراد ابدی سفر پر روانہ ہوگئے ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار146 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں اب تک 11 ہزار 157 اموات ہوئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر