Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلیے عمر کی حد مقرر کردی

Now Reading:

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلیے عمر کی حد مقرر کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کردیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 18 سے 50  سال کی عمر تک کے زائرین کو ہی عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ہدایات دی گئی ہیں کہ بیرونی زائرین اپنے ملک میں موجود لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں کے ذریعے پیکیج حاصل کریں۔

ہدایات میں مزید کہا گیا ہے کہ عمرہ زائرین سفر سے قبل سعودی عرب میں منظور شدہ کورونا ویکسین لگوائیں اورسعودی وزارت  خارجہ کے پلیٹ فارم سے آن لائن عمرہ ویزہ کے اجرا کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کریں۔

Advertisement

سعودی حکومت نے کووڈ 19 کے باعث مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ میں داخلے پر عائد پابندیاں 17 اکتوبر 2021 کو اٹھا لی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر