Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی و فرانسیسی صدور کا مشرقی یوکرین میں سیز فائر کے لیے کام کرنے پر اتفاق

Now Reading:

روسی و فرانسیسی صدور کا مشرقی یوکرین میں سیز فائر کے لیے کام کرنے پر اتفاق

روسی صدر ولادمِر بیوٹن اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون کے درمیان مشرقی یوکرین میں سیز فائر پر کام کرنے کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ آئندہ دنوں میں ملاقات کریں گے۔

یوکرینی صدر وولوڈیمِر زیلینسکی بڑھتے تناؤ کے کے پیشِ نظر چاہتے ہیں کہ روسی صدر سے ملاقات کریں تاکہ انہیں علم ہو کہ وہ چاہتے کیا ہیں اور اس بحران کوئی پُرامن تصفیہ کیا جاسکے۔

گزشتہ ایام میں مشرقی یوکرین میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔

یوکرینیوں اور علیحدگی پسندوں کو علیحدہ کرنے والی کانٹیکٹ لائن پر سالوں سے وقتاً فوقتاً جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن حالیہ بمباری اور گولا باری ممکنہ طور پر کسی بڑی جنگ کی جانب کے جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر