Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ہنگامی صورت حال

Now Reading:

آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ہنگامی صورت حال

آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔

غیر  ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی آسٹریلیا میں گزشتہ ہفتے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا  تھا جب وسیع علاقوں میں 200 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث بہت سی دور دراز کمیونٹیز آئیسولیٹ ہو کر رہ گئی ہیں۔ ضروری رسد کے راستے منقطع ہونے کے بعد فوج نے خوراک اور سامان کی ترسیل شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیے: آسٹریلیا: کینبرا میں مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کو آگ لگا دی

شدید بارشوں سے ریلوے لائنوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

آسٹریلوی محکمہ موسمیات  نے آنے والے دنوں میں مزید موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر